پاکستان کے محکمہ انسداد دہشتگردی نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزام پر جماعت الدعوة سمیت 5 کالعدم تنظیموں اور اِنکے سربراہوں کے خلاف صوبہ پنجاب کے 3 شہروں میں مقدمات درج کیے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ حافظ سعید کو کسی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ اس بارے میں سیکورٹی امور کی ماہر عائشہ صدیقہ سے بات چیت
0 Comments