پاکستان کے درجنوں شہروں میں جمعے کے روز طلبا یکجہتی مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور سمیت کئی شہروں میں طالب علم اور نوجوان اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کرتے سڑکوں پر نکل آئے۔ ان نوجوانوں کے کیا مطالبات تھے دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :

0 Comments