Advertisement

lawyers unlawful act against judge in punjab pakistan

lawyers unlawful act against judge in punjab pakistan پنجاب میں وکلاء گردی :
بھری عدالتوں میں ججوں کی پٹائی۔ عدالتوں میں تھوڑ پھوڑ اور عدالتوں کی تالہ بندی پنجاب میں معمول بن گیا ہے۔ عام انسانوں کے ساتھ سلوک ویڈیو سے عیاں یے۔ یہ انڈیا میں RSS کے ھندو نہیں جو مسلمانوں کی ایسی تذلیل کرتے ہیں۔ بلکہ مملکت خدا داد میں قانون کے رکھوالے ہیں۔ جو خاتون وکیلہ کو کھانے کے بل میں GST شامل کرنےپر ایک معزز شہری کو برہنہ کرکے چھترول کر رہے ہیں۔ اور قانون بے بس تماشائی ہے۔ ایسے عدالتوں سے اصطبل اچھے۔
لعنت ہے ایسے نظام پر اور اس کے رکھوالوں پر۔ 😡😡😡
Lawyers beating this guy....
Is there any limit to which we can fall....even a Baighairat female lawyer is slapping him...
Who all think that there will ACTUALLY be a change in our country...in our life time????
Absolutely insane ...? Feel like beating the cameraman too who is enjoying taking the video... 👇👇

pakistan

Post a Comment

0 Comments